International

ایران کا ڈرون سے اسرائیلی جہاز کو کامیابی سے نشانہ بنانے کا دعویٰ

ایران کا ڈرون سے اسرائیلی جہاز کو کامیابی سے نشانہ بنانے کا دعویٰ

ایرانی پاسداران انقلاب نے ڈرون کے ذریعے اسرائیلی جہاز کو کامیابی سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق آبنائے ہرمز میں صہیونی ریاست سے تعلق رکھنے والے جہاز کو ڈرون سے نشانہ بنایا ہے، اسرائیل کے جہاز میں ڈرون حملے کے بعد آگ لگ گئی۔ ایرانی پاسداران انقلاب کے مطابق صہیونی حکومت سے تعلق رکھنے والے جہاز ایم ایس سی ایشیکا کہلاتا ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments