امریکی و اسرائیلی حملوں کے جواب میں ایران نے اسرائیل پر جوابی وار کرتے ہوئے حیفہ میں چار افراد کو ہلاک کردیا، بیس سے زائد مقامات کو پروجیکٹائل سے نشانہ بنایا گیا۔ تل ابیب میں اسرائیل کے مرکز میں متعدد علاقے دھماکوں سے لرز اُٹھے، وسطی اسرائیل میں اٹھائيس اہم عمارتوں کو نشانہ بنائے جانے کی تصدیق، اسرائیلی فوج نے کئی میزائلوں کو فضا میں تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیلی میڈيا کے مطابق مختلف سمتوں سے ہوئے حملوں کے باعث اسرائیلی دفاعی نظام ناکام ہورہا ہے۔ ایرانی پاسداران انقلاب نے امریکا اور اسرائیل سے تعلق رکھنے والے بحری جہازوں پر بھی حملے کا دعویٰ کیا اور کہا کہ حملے کے بعد امریکی جنگی جہاز کو جنوبی بحر ہند کی طرف جانا پڑا۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع