تہران (یکم مئی ): ایران میں جاسوس ڈرون طیاروں کی پروازوں کے بعد ملک کے دفاعی نظام کو فعال کردیا گیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دارالحکومت تہران میں جاسوس ڈرون طیاروں کی پروازوں کے بعد دفاعی نظام کو فعال کردیا گیا ہے۔ فضائی دفاعی نظام نے چھوٹے ڈرونز کو نشانہ بنایا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران کے فضائی دفاعی نظام نے دارالحکومت تہران کے بعض علاقوں میں چھوٹے اور جاسوس ڈرونز کو نشانہ بنایا ہے۔ تہران میں سنی جانے والی آوازیں دفاعی سرگرمیوں اور جاسوس ڈرونز کو نشانہ بنانے کی کارروائیوں سے متعلق ہیں۔ دارالحکومت تہران کے مغربی، مرکزی اور جنوب مشرقی حصوں میں اب بھی فضائی دفاعی نظام کی آوازیں سنی جا رہی ہیں، جس سے ظاہر ہوتا ہے حساس اہداف کے خلاف نگرانی اور دفاعی اقدامات جاری ہیں۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش

روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی