بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ڈائیریکٹر جنرل رافائل گروسی نے صحافیوں کو بتایا: ’مجھے شبہ ہے کہ ایران کا افزودہ یورینیم اب بھی اصفہان کے ایٹمی کمپلیکس میں موجود ہے۔‘ گروسی نے کہا کہ سیٹلائٹ تصاویر میں 12 روزہ جنگ کے دوران امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد اس کمپلیکس کو پہنچنے والے نقصان کی نوعیت دیکھی جا سکتی ہے ’ہم اب بھی معلومات حاصل کر رہے ہیں۔‘ انھوں نے بتایا کہ آئی اے ای اے فردو اور نطنز کمپلیکسز کا معائنہ کرنا چاہتا ہے، امکان ہے کہ وہاں اب بھی کچھ ایٹمی مواد موجود ہے۔ امریکہ اور اسرائیل نے جولائی 2025 میں 12 روزہ جنگ کے دوران اصفہان، نطنز اور فردو کی ایٹمی تنصیبات پر بمباری کی تھی۔ اقوام متحدہ میں ایران کے مشن نے بدھ کے روز کہا: ’ایران کا تمام افزودہ یورینیم ہمیشہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی مکمل نگرانی میں رہا ہے اور اس بات کی کوئی اطلاع نہیں کہ ایران کے ایٹمی مواد کا ایک گرام بھی کہیں منتقل کیا گیا ہو۔‘
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش

روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی