International

ایران کا 37 امریکی فوجیوں کو ہلاک اور اسرائیلی آئل ٹینکر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

ایران کا 37 امریکی فوجیوں کو ہلاک اور اسرائیلی آئل ٹینکر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

ایران نے متحدہ عرب امارات میں 37 امریکی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی فوج کے ترجمان نے میڈیا کو جاری ویڈیو بیان میں کہا کہ پاسداران انقلاب نے متحدہ عرب امارات میں خفیہ مقام پر جاری امریکی فوجیوں کی میٹنگ کا مقام ہدف بنایا۔ ترجمان ایرانی فوج کے مطابق حملے میں 37 امریکی فوجی مارے گئے، اسرائیلی حکومت کے تیل بردار ٹینکر ایکوآ ون Aqua1 کو بھی ہدف بنایا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق خلیج فارس میں نشانہ بنائے گئے اس اسرائیلی آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

1 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments