متحدہ عرب امارات کا کہنا ہے کہ ایران کی جانب سے میزائل اور ڈرون حملے جاری ہیں، جنہیں روکنے کیلئے ملک کا فضائی دفاعی نظام مکمل طور پر متحرک ہے اور ایران کی جانب سے آنے والے ممکنہ خطرات سے نمٹ رہا ہے۔ اماراتی وزارتِ دفاع نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ فضائی دفاعی نظام بیلسٹک اور کروز میزائلوں کے ساتھ ساتھ ڈرونز کو بھی مؤثر انداز میں روک رہا ہے۔ حکام کے مطابق مختلف علاقوں میں سنی جانے والی دھماکوں کی آوازیں دراصل انہی دفاعی کارروائیوں کا نتیجہ ہیں۔ اماراتی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ صورتحال پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے اور ملکی سلامتی کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش

روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی