International

ایران کے معاملے پر ڈونلڈ ٹرمپ کی اٹلی سمیت نیٹو اتحادیوں پر کڑی تنقید

ایران کے معاملے پر ڈونلڈ ٹرمپ کی اٹلی سمیت نیٹو اتحادیوں پر کڑی تنقید

ایران کے معاملے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اٹلی سمیت نیٹو اتحادیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نے نیٹو پر کھربوں ڈالرز خرچ کیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اٹلی اور اس کی وزیرِ اعظم ایران اور اس کے سنگین جوہری خطرے کے خلاف کسی کارروائی میں شمولیت کا سوچ بھی نہیں رہے۔ امریکی صدر نے نیٹو اتحادیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے کئی دہائیوں تک ان ممالک کا دفاع کیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ آزمائش آئی تو وہ نہ ہمارے دفاع اور نہ ہی باقی دنیا کے لیے موجود تھے، یہ اچھی بات نہیں۔

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments