International

ایران کے جواب پر ٹرمپ کے ردعمل کی اہمیت نہیں، ‏ایرانی میڈیا

ایران کے جواب پر ٹرمپ کے ردعمل کی اہمیت نہیں، ‏ایرانی میڈیا

ایرانی سرکاری میڈیا‏ کا کہنا ہے کہ ایران کے جواب پر امریکی صدر ٹرمپ کے ردعمل کی کوئی اہمیت نہیں۔ ایران میں منصوبے امریکی صدر کو خوش کرنے کے لیے نہیں بنائے جاتے۔ ایرانی سرکاری میڈیا‏ نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے جواب سے خوش نہیں تو یہ ایران کے حق میں بہتر ہے۔ قبل ازیں ایرانی سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ ‏امریکی تجاویز ٹرمپ کے حد سے زیادہ مطالبوں کے آگے ہتھیار ڈالنے کے مترادف تھیں۔ ایرانی تجاویز میں امریکا کو جنگی نقصانات کے معاوضے کی ادائیگی پر زور دیا، ایرانی تجاویز میں آبنائے ہرمز پر ایران کی خودمختاری پر بھی زور دیا گیا۔ واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے جواب کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا جواب قابلِ قبول نہیں ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments