امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران نے مذاکرات کی ٹیبل پر آیا اور معاہدہ چاہتا ہے مگر ڈیموکریٹس مذاکرات سے روکتے ہیں۔ بال روم کی تعمیراتی کام کے دوران میڈیا سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران پر حملہ کرنے سے ایک گھنٹہ دور تھا، ڈیموکریٹس ایران کے ساتھ مذاکرات سے روکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے چاہئیں اس بات کو یقینی بنانا چاہیے کہ ایران جوہری ہتھیار حاصل نہ کرے، ایران مشرق وسطیٰ کو تباہ کرنا چاہتا ہے ایسا نہیں کرنے دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہو سکتا ہے دوبارہ بڑے حملوں کی ضرورت پڑے لیکن یقین ہے ایسا نہیں ہو گا ایران پر دوبارہ حملے ہوں گے یا نہیں آپ کو جلد پتا چل جائےگا۔ امریکی صدر نے کہا کہ ایران کے ہاتھ ایٹم بم آگیا تو سب سے پہلے اسرائیل کو تباہ کرے گا، ایران کے پاس ایٹم بم ہو گا تو وہ مشرق وسطیٰ اور دنیا کو اڑا دے گا۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش

روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی