امریکہ کے وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ کر رہا ہے اور جنگ کا خاتمہ نظر آ رہا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے فاکس نیوز سے بات کرتے ہوئے روبیو نے کہا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات ہو رہے ہیں۔ ’آگے چل کر براہ راست ملاقات کا بھی امکان ہے۔ ہم اس کے لیے ہمیشہ تیار ہیں۔‘ تاہم انھوں خبردار کیا کہ صدر ٹرمپ مذاکرات کو محض وقت حاصل کرنے کے لیے تاخیری حربے کے طور پر استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ جنگ کے خاتمے کا کوئی ٹائم لائن نہیں دے سکتے تاہم روبیو کے مطابق ’ہمیں فنش لائن دکھائی دے رہی ہے۔‘ روبیو نے نیٹو پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو دوبارہ اس بات کا جائزہ لینا ہو گا کہ آیا یہ اتحاد ’جس نے کچھ عرصے تک اس ملک کی اچھی خدمت کی ہے کیا وہ اب بھی اپنا مقصد پورا کر رہا ہے۔‘
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع