امریکی سینٹ کام کا کہنا ہے کہ خلیج عمان میں ایران جانے والے مزید 2 آئل ٹینکر ناکارہ بنا دیے۔ سینٹ کام کے مطابق امریکی بحریہ کے ایف اے 18سپرہارنیٹ طیاروں نے ایرانی پرچم بردار ٹینکروں کو نشانہ بنایا۔ ایم ٹی سی اسٹار تھری اور ایم ٹی سیوڈا ایرانی بندرگاہ میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے کہ امریکی حملوں میں ٹینکروں کے اسموک اسٹیکس کو نشانہ بنا کر انہیں ناکارہ بنایا گیا۔ سینٹ کام کا کہنا ہے کہ 6 مئی کو ایرانی ٹینکر ایم ٹی حسنہ کو بھی امریکی فورسز نے روک دیا تھا، تینوں جہاز اب ایران کی جانب سفر نہیں کر رہے ایران آنے جانے والے جہازوں کی ناکہ بندی پر مکمل عملدرآمد جاری ہے اب تک 50 سے زائد تجارتی جہازوں کا رخ موڑا جا چکا ہے۔ ایڈمرل بریڈ کوپر کا کہنا ہے کہ امریکی فوج خطے میں ناکہ بندی کے نفاذ کیلئے مکمل متحرک ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش

روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی