International

ایران اور امریکہ کے درمیان ابھی تک کوئی معاہدہ طے نہیں پایا: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی

ایران اور امریکہ کے درمیان ابھی تک کوئی معاہدہ طے نہیں پایا: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان ابھی تک کوئی معاہدہ طے نہیں پایا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ آبنائے ہرمز کے انتظام کا تعین ایران اور عمان کو کرنا چاہیے۔ اسماعیل بقائی نے یہ بات ایران کے نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے دیے۔ واضح رہے کہ اسماعیل بقائی ایرانی مذاکراتی ٹیم کے بھی ترجمان ہیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments