روس کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ٹاس نے جمعرات کو ایک نامعلوم سینئر ایرانی ذریعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکہ کے ساتھ متفقہ جنگ بندی معاہدے کے تحت ایران ایک دن میں 15 سے زیادہ جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گذرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ ایران اور عمان کے درمیان صرف 34 کلومیٹر (21 میل) چوڑی یہ آبنائے خلیج سے بحرِ ہند کی جانب گذرنے کا راستہ فراہم کرتی ہے اور یہ دنیا میں تیل کی ضرورت کے تقریباً پانچویں حصے اور کھاد سمیت دیگر اہم اشیاء کی ترسیل کے لیے ایک اہم تجارتی راستہ ہے۔ فروری کے آخر میں تنازعہ شروع ہونے کے بعد سے ایران نے اسے کافی حد تک بند کر رکھا ہے جس کی وجہ سے تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی