International

ایلون مسک کا 1 ہفتے میں 350 ارب ڈالر کا نقصان

ایلون مسک کا 1 ہفتے میں 350 ارب ڈالر کا نقصان

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کو ایک ہفتے میں 350 ارب ڈالر کا نقصان ہوگیا۔ امریکی جریدے کے مطابق مسک کی دولت میں یہ کمی اسپیس ایکس کے شیئرز میں تقریباً 30 فیصد گراوٹ کی وجہ سے ہوئی۔ اب ایلون مسک کی مجموعی دولت 1 اعشاریہ 45 ٹریلین ڈالرز سے کم ہو کر تقریباً 1 اعشاریہ 1 ٹریلین ڈالرز رہ گئی ہے۔ جریدے کے مطابق چند روز قبل اسپیس ایکس کی شاندار لسٹنگ نے سرمایہ کاروں میں جوش پیدا کر دیا تھا لیکن اب اے آئی منصوبوں کے لیے نئی فنڈنگ اور بڑھتے اخراجات کے خدشات نے مارکیٹ کا موڈ بدل دیا ہے۔ اس دباؤ کا اثر صرف اسپیس ایکس تک محدود نہیں رہا، بلکہ کئی دیگر عالمی ٹیک مارکیٹس بھی دباؤ کا شکار ہیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments