International

ایکس نے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کے اکاؤنٹ سے بلیو چیک ہٹا دیا

ایکس نے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کے اکاؤنٹ سے بلیو چیک ہٹا دیا

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس نے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کے اکاؤنٹ سے بلیو چیک ہٹا دیا۔ اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ وزارت اور وزیر کے ویری فائیڈ بیجز بھی پہلے ختم کیے جا چکے ہیں، مکمل پریمیم پلس ادائیگی کے باوجود اکاؤنٹ ڈی ویریفائی کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ اقدام ایکس کی منتخب سنسرشپ کے تسلسل سے مطابقت رکھتا ہے، ویری فائیڈ بیجز ہٹاناامریکا کی ڈیجیٹل قزاقی ہے ایران کےخلاف غیر قانونی جنگ کی حقیقت دبانےکی کوشش کی گئی۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments