اسرائیلی پارلیمنٹ نے فلسطینیوں کو پھانسی دینے کا انتہائی متنازع بل منظور کرلیا۔ اسرائیل کو نقصان پہنچانے والوں کو 90 دن میں پھانسی دے دی جائے گی۔ نئے قانون کے تحت فلسطینیوں کو محض شک کی بنیاد پر گرفتار کرکے مقدمہ چلایا جاسکے گا۔ سزائے موت پانے والے فلسطینی قیدی الگ جیل میں رکھیں جائیں گے، ان سے ملاقات بھی انتہائی محدود ہوسکے گی۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع