ہسپانوی وزیرِاعظم پیڈرو سانچیز نے اسرائیلی وزیر بن گویر کی جانب سے غزہ کے حق میں بین الاقوامی فلوٹیلا کے ارکان کی تضحیک کو ناقابلِ قبول قرار دے دیا۔ پیڈرو سانچیز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسپین اپنے شہریوں کے ساتھ بد سلوکی ہرگز برداشت نہیں کرے گا۔ انہوں نے یاد دلایا کہ میں نے ستمبر میں اس انتہا پسند اسرائیلی وزیر بن گویر کے اسپین میں داخلے پر پابندی کا اعلان بھی کیا تھا۔ ہسپانوی وزیرِاعظم نے یہ بھی کہا کہ اب ہم برسلز میں ان پابندیوں کو فوری طور پر یورپی سطح پر بڑھانے کے لیے دباؤ ڈالنے جا رہے ہیں۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش

روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ