ایک اسرائیلی فوجی نے عمارت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔ تل ابیب سے میڈیا کے مطابق غزہ میں جنگی جرائم میں ملوث فوجیوں کو نفسیاتی مسائل کا سامنا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اکتوبر 2023 کے بعد اسرائیلی فوج میں خودکشیوں میں اضافہ ہوا ہے۔ 2025 میں 22 اسرائیلی فوجیوں نے خودکشی کی۔ اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق خودکشی کرنے والوں میں 78 فیصد اگلے محاذ پر لڑنے والے فوجی تھے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع