حزب اللہ کے ڈرون حملے میں 12 اسرائیلی فوجی زخمی ہو گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے علاقے شومیرہ میں حزب اللہ نے ڈرون حملہ کیا جس میں 12 اسرائیلی فوجی زخمی ہوئے۔ شمالی اسرائیل میں ڈرون حملےمیں فوجی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ یہ حملہ اسرائیلی فوج کی جانب سے لبنان پر کیے گئے وحشیانہ حملوں کے بعد کیا گیا جس میں 14 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ ملک کی قومی خبر رساں ایجنسی (این این اے) کے مطابق جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملوں میں کم از کم 14 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ امریکا کی ثالثی میں عارضی جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملے جاری ہیں۔ جیبچٹ کی میونسپلٹی میں رہائشی عمارت کو تباہ کرنے والے حملے میں تین افراد جاں بحق اور سات زخمی ہوئے۔ الگ حملے میں ایک بچے سمیت ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ تول کی میونسپلٹی میں چار افراد جاں بحق اور چھ زخمی ہوئے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش

روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی