اسرائیلی فضائی حملے جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں میں بدستور جاری ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان کے اہم شہر صور میں جبل عامل اسپتال کے نزدیک بمباری کی۔ لبنانی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی بمباری میں کم از کم 4 افراد شہید ہوئے ہیں، بمباری میں اسپتال کے 39 طبی عملہ سمیت 127 افراد زخمی بھی ہوئے۔ اسرائیلی بمباری کے باعث اسپتال کی عمارت اور پارکنگ ایریا میں آگ بھڑک اٹھی۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع