اسرائیلی فوج نے لبنان کی وادیٔ بقاع پر فضائی حملے کر دیے۔ عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے شاہمر اور مشغرہ کو ملانے والے پلوں پر بمباری کی۔ قبل ازیں اسرائیل نے جنوبی لبنان میں ڈرون حملے کیے جن کے نتیجے میں 2 افراد شہید ہو گئے۔ اسرائیلی فوج نے لبنان میں اہداف پر حملے شروع کرنے کی وارننگ جاری کی تھی، جس کے بعد لبنان کے دارالحکومت کے قریب رات بھر دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ بیروت میں گزشتہ شب 2 شدید دھماکے سننے میں آئے جبکہ آج صبح مزید 2 دھماکے ہوئے، تاہم ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ کس مقام کو نشانہ بنایا گیا۔ اقوامِ متحدہ کا کہنا تھا کہ لبنان میں جمعے کو زخمی ہونے والے امن دستے انڈونیشین تھے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع