اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے جنوبی لبنان میں ایک حملے کے بعد حزب اللّٰہ کے 15 ارکان کو شہید کر دیا۔ فوجی ترجمان آویچی ادرائی کے مطابق اسرائیل کی 146 ویں ڈویژن نے اس گروپ کی شناخت کی اور انہیں فضائی کارروائی کے ذریعے ہلاک کیا گیا، جو مبینہ طور پر اسرائیل کی طرف اینٹی ٹینک میزائل داغنے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ حملے کے بعد متعدد ہتھیار، بشمول رائفلیں اور دستی بم ضبط کیے گئے ہیں۔ حزب اللّٰہ نے فی الحال اس حملے یا ہلاکتوں کی تصدیق نہیں کی ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع