اسرائیلی انٹیلی جنس کی بڑی ناکامی سامنے آگئی، بیروت پر حملہ کرکے حزب الله رہنما کے بجائے ان کے مخالف اور اپنے حامی کو ہلاک کردیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق گزشتہ رات بیروت میں عمارت کو نشانہ بنایا گیا تاہم خفیہ معلومات غلط ثابت ہوئیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق گزشتہ رات بیروت میں عمارت کو غلط معلومات پر نشانہ بنایا گیا اور حملے میں حزب الله مخالف رہنما پیئر مووظ اور انکی اہلیہ ماری گئیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے حزب الله مخالف تنظیم لبنان فورس سے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع