اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامن نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں ایران کی سٹیل پیداوار کی تقریباً 70 فیصد صلاحیت ختم ہو گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے ایک ویڈیو بیان میں نیتن یاہو نے اسے ایک ’بڑی کامیابی‘ قرار دیا۔ ان کے بقول اس کی وجہ سے پاسدارانِ انقلاب مالی اور عسکری وسائل سے محروم ہو گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا، ’میرے اور صدر ٹرمپ، اور اسرائیلی اور امریکی فوج کے درمیان مکمل ہم آہنگی ہے۔ اس ہم آہنگی کے ساتھ ہم ایران کو کچلتے رہیں گے۔‘ ان کا مزید کہنا ہے کہ اسرائیل ’حزب اللہ کو بھی نشانہ بنانا جاری رکھے ہوئے ہے۔‘
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع