پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل اسماعیل قانی نے کہا ہے کہ اسرائیل نئے ریجنل آرڈر کے لیے تیار ہوجائے۔ اپنے بیان میں جنرل اسماعیل قانی نے کہا کہ نتین یاہو خواب دیکھ رہا تھا کہ خطے میں سیکیورٹی بیلٹ کو وسعت دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ لبنان کی حزب اللّٰہ نے شمال اور یمن کی انصار اللّٰہ نے جنوب سے آگ برسا کر یہودی آبادکاروں کو دیا گیا تحفظ کا جھوٹا وعدہ آشکار کردیا ہے۔ جنرل اسماعیل قانی کا کہنا ہے کہ شہید کمانڈروں کی امنگیں پوری ہوگئیں اور محاذ اب ایک بن چکا ہے اسلیے اسرائیلی دشمن کو اب اس نئے علاقائی نظام کے لیے تیار ہوجانا چاہیے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع