International

اسرائیل میں اپوزیشن جماعت کی نیتن یاہو پر تنقید

اسرائیل میں اپوزیشن جماعت کی نیتن یاہو پر تنقید

امریکہ اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت اور اس میں موجود شرائط پر اسرائیل میں وزیرِ اعظم بنیامن نتن یاہو سیاسی دباؤ کا شکار ہیں۔ ایک اپوزیشن جماعت کے سربراہ اویگدور لیبرمین نے کہا کہ ’میں مطالبہ کرتا ہوں کہ وزیرِ اعظم اسرائیل کے عوام کے سامنے آئیں اور یہاں بھی اور دنیا کے ممالک کے سامنے بھی واضح کریں کہ ہم اس معاہدے کا حصہ نہیں ہیں۔ ’ہم ایرانی محاذ اور لبنانی محاذ کے درمیان کسی بھی تعلق کو قبول نہیں کرتے۔‘ انھوں نے مزید کہا کہ ’ہم صرف اسرائیلی مفادات کے مطابق عمل کریں گے، نہ کہ عالمی سٹاک ایکسچینج میں ایندھن کی قیمتوں کے مطابق۔‘

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments