International

اسرائیل کی جنوبی لبنان میں بمباری، 3 افراد شہید

اسرائیل کی جنوبی لبنان میں بمباری، 3 افراد شہید

اسرائیل افواج کی جنوبی لبنان کے متعدد علاقوں پر بمباری کے نتیجے میں 3 شہری شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی لبنان میں السمعیہ کے علاقے مسجد کے قریب حملوں میں شہری شہید ہوئے، جبکہ اسرائیلی بمباری سے کئی گھروں کے تباہ ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ دوسری جانب حزب اللّٰہ نے اسرائیل کے کئی فوجیوں کو نشانہ بنا نے کا دعویٰ ہے۔ لبنان میں پچھلے 2 ماہ میں شہداء کی تعداد 2 ہزار 659 ہوگئی ہے جبکہ 8 ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments