اسرائیل کی جانب سے لبنان پر فضائی حملے میں ریسکیو عملے کے7 ارکان شہید ہوگئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں شہید افراد کی تعداد 34 ہوگئی۔ علاوہ ازیں اسرائیل فوج کے لبنان میں حزب اللّٰہ کے ٹھکانوں پر حملے جاری ہیں۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے لبنان میں حزب اللّٰہ پر فضائی حملے بڑھانے کا اعلان کردیا۔ اسرائیل نے بیروت کے متعدد علاقے زبردستی خالی کرنے کا الٹی میٹم جاری کردیا۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش

روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ