اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی کرم ابو سالم اور رفح بارڈر کراسنگ کراسنگ کل سے کھول دی جائیں گی۔ اسرائیلی حکام کے مطابق رفح کراسنگ کو دونوں جانب سے لوگوں کی محدود نقل و حرکت کے لیے کھولا جائے گا، جبکہ کرم ابو سالم کراسنگ کے ذریعے غزہ میں انسانی امداد مرحلہ وار داخل کی جائے گی۔ رپورٹس کے مطابق امدادی سامان کی ترسیل اور محدود آمدورفت سخت نگرانی اور طے شدہ ضوابط کے تحت ہوگی۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے مارچ میں ایران پر امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ حملوں کے بعد غزہ کی سرحدی گزرگاہیں بند کر دی تھیں، جس کے باعث انسانی امداد اور شہریوں کی نقل و حرکت شدید متاثر ہوئی تھی۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع