تل ابیب: اسرائیل کی جانب سے کمسن فلسطینی لڑکی پر گاڑی چڑھانے کی ویڈیو بنانے پر امریکی یہودی خاتون کو ملک بدر کرنے کا حکم جاری کردیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکا کی یہودی خاتون نے کمسن فلسطینی لڑکی پر گاڑی چڑھانے والے جنونی اسرائیلی ڈرائیور سے جھگڑا بھی کیا تھا۔ امریکا کی یہودی خاتون کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اسے اسرائیلی حکومت کے خلاف سوشل میڈیا پر خیالات کے اظہار کے باعث ملک بدر کیا جارہا ہے۔ علاوہ ازیں اسرائیلی پولیس جھوٹا پروپیگنڈا کرنے میں مصروف ہے کہ امریکی یہودی خاتون نے گاڑی چڑھانے والے اسرائیلی ڈرائیور سے جھگڑا کیا تھا۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
سوئٹزرلینڈ کا ایران جنگ کے تناظر میں امریکی فوجی پروازوں پر پابندی کا اعلان، بلوم برگ