اسرائیل کی جانب سے لبنان پر حملے جاری ہیں، حملوں میں کئی مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔ حملوں کے نتیجے میں دو طبی اہلکاروں سمیت مزید 3 افراد شہید ہوگئے۔ اسرائیلی حملوں میں مارچ سے اب تک 2 ہزار 846 افراد شہید ہوچکے ہیں۔ دوسری جانب حزب اللّٰہ نے اسرائیلی فوجیوں پر ڈرون حملے کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش

روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی