اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی کا دورانیہ مزید 45 روز کےلیے بڑھانے کا فیصلہ ہوگیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق واشنگٹن میں اسرائیل اور لبنان میں 2 روزہ مذاکرات کے بعد جنگ بندی دورانیے میں 45 روز کے اضافے کا اہم فیصلہ ہوا ہے۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان ٹومی پگٹ نے کہا ہے کہ اسرائیل اور لبنان نے 16 اپریل کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جنگ بندی کے اعلان میں 45 روز کی توسیع پر اتفاق کیا ہے۔ ترجمان نے جمعرات اور جمعے کو واشنگٹن میں ہونے والے مذاکرات کو انتہائی نتیجہ خیز قرار دیا اور کہا کہ دونوں ممالک 2 اور 3 جون کو دوبارہ مذاکرات کریں گے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش

روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی