امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے خلاف گفتگو کرتے ہوئے زبان پھسل گئی، انہوں نے ایران کی بجائے جاپان کو اسلامی جمہوریہ کہہ دیا۔ ترکیہ کے دار الحکومت انقرہ میں نیٹو سربراہی اجلاس کے دوران مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ’اسلامی جمہوریہ جاپان‘ نے ہمارے بحری بیڑے یو ایس ایس ابراہم لنکن پر 111 میزائل داغے، تاہم ان سب کو مار گرایا۔ امریکی صدر کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر چند ہی لمحات میں وائرل ہو گئی اور صارفین کی جانب سے نشاندہی کی گئی ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور جاپان کو آپس میں ملا دیا ہے۔ صارفین کی جانب سے امریکی صدر کی زبان پھسلنے کی اس ویڈیو پر دلچسپ تبصرے بھی کیے جا رہے ہیں۔
Source: Social Media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع