International

اسکائی ڈائیونگ طیارہ گر کر تباہ، 11 ہلاک

اسکائی ڈائیونگ طیارہ گر کر تباہ، 11 ہلاک

فرانس میں اسکائی ڈائیونگ طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 11 افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ شمال مشرقی فرانس کے قصبے ٹومبلین میں اسکائی ڈائیونگ کے سفر پر جانے والا طیارہ گر کر تباہ ہونے سے کم از کم 11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ خطے کے پریفیکٹ نے جائے حادثہ کے قریب صحافیوں کو بتایا کہ یہ طیارہ اتوار کو مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بجے گر کر تباہ ہوا۔ سیگوئی نے کہا کہ ہنگامی خدمات پر مامور ٹیموں نے فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ کر ریسکیو کارروائیاں شروع کر دیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments