برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ ڈاؤننگ اسٹریٹ کے مطابق اس موقع پر برطانوی وزیراعظم اسٹارمر نے مستقل جنگ بندی پر زور دیا۔ برطانوی وزیر اعظم اور فرانس کے صدر نے جنگ بندی میں لبنان کو شامل کرنے پر اتفاق کیا۔ دونوں رہنماؤں نے عالمی تجارت اور توانائی کی فراہمی کے لیے آبنائے ہرمز کی اسٹریٹجک اہمیت پر بھی اتفاق کیا۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی