International

’اس پاگل شخص کو روکیں‘ سابق آئی اے ای اے سربراہ کی ٹرمپ پر سخت تنقید

’اس پاگل شخص کو روکیں‘ سابق آئی اے ای اے سربراہ کی ٹرمپ پر سخت تنقید

ویانا(5 اپریل 2026): ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے کے سابق سربراہ محمد البرادعی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جنگی اقدامات پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے کے سابق سربراہ محمد البرادعی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جنگی اقدامات پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ محمد البرادعی نے خلیجی ممالک اور اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس صورتحال میں فوری طور پر اپنا کردار ادا کریں، سابق سربراہ آئی اے ای اے نے عالمی برادری کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر صدر ٹرمپ کو بروقت نہ روکا گیا تو پورا خطہ "آگ کا گولا” بن سکتا ہے، جس کے اثرات انتہائی تباہ کن ہوں گے۔ انہوں نے بیان میں خلیجی ریاستوں اور عالمی اداروں کو مخاطب کرتے ہوئے جذباتی انداز میں اپیل کی کہ اپنی پوری طاقت استعمال کریں اور اس پاگل شخص کو روکیں۔ البرادعی کا کہنا تھا کہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کسی بڑے انسانی اور عالمی المیے کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی ہے، اس لیے خاموش تماشائی بننے کے بجائے عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments