امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر برطانیہ کے وزیرِاعظم کیئر سٹارمر پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ’برطانیہ نے تین ہفتے پہلے طیارے بھیجنے کی پیشکش کی تھی یہ وہ وقت تھا کہ جب جنگ پہلے ہی ختم ہو چکی تھی۔‘ انھوں نے کہا کہ ’میں نے انھیں کہا کہ اوہ یہ بہت اچھا ہے، آپ کا بہت شکریہ۔ زحمت نہ کریں، ہمیں اب اس کی ضرورت نہیں۔‘ اس کے بعد ٹرمپ کہتے ہیں کہ برطانیہ کے طیارے ’اتنے بہترین نہیں ہیں۔۔۔ وہ ہمارے مقابلے میں کھلونوں جیسے ہیں۔‘ آبنائے ہرمز کے حوالے سے صدر کا کہنا تھا کہ ’اگر امریکہ اور ایران ’درست معاہدہ‘ کر لیتے ہیں تو یہ اہم بحری تجارتی گزرگاہ دوبارہ کھول دی جائے گی۔‘
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع