اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے امن معاہدے پر امریکا اور ایران کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ معاہدہ مستقل جنگ بندی، آبنائے ہرمز کھلنے کی جانب اہم قدم ہے۔ انتونیو گوتریس کا کہنا تھا کہ مذاکراتی عمل میں پاکستان، قطر، سعودی عرب اور دیگر ممالک کا کردار قابل قدر ہے۔ علاوہ ازیں جاپان کی وزیراعظم Sanae Takaichi نے بھی ایران امریکا ڈیل کا خیرمقدم کیا ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع