International

انڈونیشیا کا ملک میں ایندھن کی راشن بندی کا اعلان، ملازمین کو ایک دن گھر سے کام کی ہدایت

انڈونیشیا کا ملک میں ایندھن کی راشن بندی کا اعلان، ملازمین کو ایک دن گھر سے کام کی ہدایت

پیٹرولیم مصنوعات کے بحران کے باعث انڈونیشیا نے ملک میں ایندھن کی راشن بندی کا اعلان کر دیا۔ جکارتہ سے خبر ایجنسی کے مطابق انڈونیشی حکام کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازمین کو ہفتے میں ایک دن گھر سے کام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ حکام کے مطابق سرکاری ملازمین ہر جمعہ کو گھر سے کام کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ حکومت ایندھن کی خریداری کو منظم کرے گی۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments