امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی اور نمایاں ریپبلکن سینیٹر لنزے گراہم مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔ سینیٹر لنزے گراہم کے دفتر کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فام ایکس پر بیان کے مطابق سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں سنیچر 11 جولائی کی شام مختصر اور اچانک بیماری کے باعث انتقال کر گئے۔‘ جنوبی کیرولائنا سے تعلق رکھنے والے ریپبلکن سینیٹر کے دفتر نے مزید کہا کہ ’ان کا خاندان اس مشکل وقت میں دعاؤں کی اپیل کرتا ہے اور رازداری کا احترام کرنے کی درخواست کرتا ہے۔‘ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کولنزے گراہم کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ’ٹروتھ سوشل‘ پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ’سینیٹر لنڈسے گراہم میرے جاننے والے عظیم ترین لوگوں اور سینیٹرز میں سے ایک تھے۔ وہ ہمیشہ کام میں مصروف رہتے تھے اور ایک سچے امریکی محبِ وطن تھے۔ لنزے کی بہت کمی محسوس کی جائے گی۔‘ اسرائیل کی اعلیٰ قیادت نے بھی لنزے گراہم کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع