امریکی ریاست فلوریڈا کے گورنر ران ڈی سانٹیس نے ریاست میں شریعہ قانون اور دہشتگرد گروہوں پر پابندی لگادی۔ فلوریڈا کے گورنر نے HB 1471, قانون پر دستخط کردیے ہیں جس کے تحت ایسے غیر ملکی اور مذہبی قوانین بشمول شریعہ قانون جو کہ آئینی حقوق کے منافی ہوں ان پر پابندی ہوگی۔ ساتھ ہی فلوریڈا میں فعال دہشتگرد گروہوں کے خلاف عوام کو تحفظ دیا جاسکے گا۔ اس سلسلے میں ران ڈی سانٹیس نے کہا کہ قانون کو بالاتر رکھنے کے لیے ریاست کو ایک لیگل سسٹم کے تحت رہنا پڑے گا، آئین ہی ریاست کا قانون ہونا چاہیے۔ گورنر فلوریڈا نے کہا کہ ہمیں اپنے اداروں کو ایسے افراد سے محفوظ کرنا ہوگا جو ہمیں نقصان پہنچانا چاہتے ہیں اور ہمارے تعلیمی نظام کو الٹنا چاہتے ہیں۔
Source: Social Media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع