امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے 48 گھنٹے کے دوران لبنانی صدر جوزف عون اور اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو سے رابطے کیے ہیں۔ امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق مارکو روبیو نے نئی جنگ بندی تجویز پر لبنانی اور اسرائیلی رہنماؤں سے گفتگو کی۔ امریکی تجاویز کے مطابق حزب اللّٰہ پہلے اسرائیل پر حملے روکے، جواب میں اسرائیل بیروت میں کشیدگی سے گریز کرے گا۔ امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ اسرائیل پہلے حملے روکے۔ اسپیکر لبنانی پارلیمنٹ نے حزب اللّٰہ کی جانب سے جنگ بندی پر عمل درآمد کی یقین دہانی کروائی ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ