International

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس بھی مذاکرات کے لیے سوئٹزر لینڈ روانہ

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس بھی مذاکرات کے لیے سوئٹزر لینڈ روانہ

امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس بھی ایران سے مذاکرات کے لیے سوئٹزر لینڈ روانہ ہوگئے۔ جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ سوئٹزر لینڈ میں ایک یا دو دن قیام کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا کہ دورے کا مقصد جوہری مسئلے پر پیش رفت اور لبنان جنگ بندی معاملے پر آگے بڑھنا ہے۔ ٹرمپ کے خصوصی مندوب اسٹیو وٹکوف اور داماد جیرڈ کشنر پہلے ہی سوئٹزر لینڈ میں موجود ہیں۔ قطری نمائندے بھی مذاکرات کا حصہ ہوں گے۔ ایران امریکا مذاکرات کا اگلا دور آج سوئٹزر لینڈ میں ہوگا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments