ایران کی پارلیمانی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے ترجمان ابراہیم رضائی نے امریکا کو نئے حملے سے متعلق دھمکی دے دی۔ ایک بیان میں ابراہیم رضائی نے کہا کہ امریکا نے نیا حملہ کیا تو ایران کے ممکنہ آپشنز میں سے ایک یورینیم کی افزودگی 90 فیصد تک لے جانا بھی ہوسکتا ہے، اس ممکنہ آپشن کا پارلیمان میں جائزہ لیں گے۔ ماہرین کے مطابق 90 فیصد افزودگی کا مطلب ایٹم بم تیار کرنے کی صلاحیت کے قریب ہونا ہے۔ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے کہا کہ امریکا کے پاس ایرانی تجاویز قبول کرنے کے سوا کوئی متبادل نہیں، جتنی زیادہ تاخیر ہوگی امریکی ٹیکس دہندگان کو اتنی ہی زیادہ قیمت چکانا پڑے گی۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش

روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی