امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ امریکی فورسز نے ایرانی بیلسٹک میزائل اور ڈرون حملے ناکام بنا دیے ہیں۔ امریکی فورسز نے متعدد ایرانی میزائل اور ڈرون مار گرائے، امریکی فورسز نے ایرانی جزیرے قشم پر حملے کیے، قشم میں ایرانی فوجی تنصیب کو نشانہ بنایا۔ حملے ایران کی جانب سے میزائل و ڈرون حملوں کے جواب میں کیے، ایران نے بیلسٹک میزائل ہمسایہ ممالک کی طرف داغے، جو ا ہداف پر نہیں لگ سکے۔ کویت پر داغے گئے دو میزائل راستے میں گرگئے۔ بحرین پر داغے گئے تین میزائل امریکا اور بحرین فورسز نے مار گرائے۔ ایران نے تین ڈرون حملے بحری جہازوں پر کیے جنھیں ناکام بنادیا۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع