International

امریکی فوجی حضرت عیسیٰ کے لیے لڑ رہے ہیں، امریکی وزیر جنگ، پوپ لیو کا اختلاف

امریکی فوجی حضرت عیسیٰ کے لیے لڑ رہے ہیں، امریکی وزیر جنگ، پوپ لیو کا اختلاف

امریکی وزیرجنگ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ امریکی فوجی حضرت عیسیٰ کے لیے لڑ رہے ہیں۔ جنگ جیتنے کے لیے پیٹ ہیگسیتھ نے حضرت عیسیٰ کے واسطے سے پوپ لیو کو دعا کی درخواست کردی، کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا کا اختلاف سامنے آگیا۔ پوپ لیو نے اس طرح کی دعا سے اظہار لاتعلقی کردیا، اور کہا کہ غلبے کے لیے کرسچین مشن کو مسخ کیا جاتا ہے، ایسی باتیں حضرت عیسیٰ کے طریقہ کار سے بالکل ہٹ کر ہیں۔ پوپ لیو نے کہا کہ خدا نے زندگیاں تباہ کرنے کی نہیں، انہیں بنانے کی ترغیب دی ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments