International

امریکی بحری بیڑے جیرلڈ فورڈ کو مشرقِ وسطیٰ سے نکالنے کا فیصلہ

امریکی بحری بیڑے جیرلڈ فورڈ کو مشرقِ وسطیٰ سے نکالنے کا فیصلہ

امریکی بحری بیڑا جیرلڈ فورڈ بھی جلد مشرق وسطیٰ سے نکل جائے گا، یہ بحری بیڑا دس ماہ سے مشرق وسطیٰ میں تعینات تھا۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق یہ بحری بیڑا مرمّت کے لیے مشرق وسطیٰ سے باہر لے جایا جا رہا ہے۔ اس بحری بیڑے کی مشرق وسطیٰ سے رخصت کے بعد ایران کے خلاف جنگ کے لیے امریکا کی فائر پاور کم ہو گئی ہے۔ اس سے پہلے ایران نے دعویٰ کیا تھا کہ اس نے امریکی بحری بیڑے یو ایس ایس ابراہام لنکن پر حملہ کیا ہے۔ امریکا نے اس کی تردید کی تھی تاہم ابراہام لنکن عالمی راڈار سے غائب ہے، بعض اطلاعات کے مطابق امریکی بحری بیڑا یو ایس ایس ابراہام لنکن اپنے راڈار بند کر کے خلیج اومان کے قریب موجود ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments