امریکی افواج نے انڈوپیسفک کے علاقے میں سمندری کارروائی کرتے ہوئے پابندی کا شکار آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا۔ اس حوالے سے پینٹاگون نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی افواج نے پابندی کا شکار آئل ٹینکر "ایم ٹی ٹیفانی" قبضے میں لے لیا، کارروائی بغیر کسی مزاحمت کے مکمل کی گئی۔ پینٹاگون نے مزید کہا کہ امریکا دنیا بھر میں ایسے سمندری آپریشن جاری رکھے گا تاکہ غیر قانونی نیٹ ورکس کو روکا جا سکے۔ خاص طور پر ایسے جہازوں کو روکنے کیلئے جو ایران کو کسی قسم کی مدد فراہم کر رہے ہیں۔ پینٹاگون نے کہا ہے کہ بین الاقوامی سمندر ایسے پابندیوں والے جہازوں کیلئے محفوظ جگہ نہیں ہے۔ امریکا ایسے غیر قانونی عناصر کو سمندر میں آزادانہ نقل و حرکت کی اجازت نہیں دیے گا۔ پینٹاگون کی جانب سے قبضے میں لیے گئے ٹینکر کی ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش

روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی