ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا سے بات چیت میں ایران اپنے یورینئم افزودگی کےحق سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔ تہران میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران امریکا کی جنگ کی دھمکیوں سے خوفزدہ نہیں ہوگا، خطے میں امریکی فوج کی تعیناتی سے ہمیں کوئی خوف نہیں۔ عباس عراقچی نے کہا کہ کسی کو حق نہیں کہ وہ ہمارے رویے پر ہمیں کچھ سکھائے، وہ ہمارے ایٹم بم سے ڈرتے ہیں حالانکہ ہم تو ایٹم بم نہیں بنا رہے۔ انھوں نے کہا کہ ایران پر سے معاشی پابندیاں ہٹنے کے بدلے جوہری پروگرام سے متعلق اعتماد سازی کے اقدامات کیے جاسکتے ہیں۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع