International

امریکا: ریاست ٹیکساس کی آئل ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھی

امریکا: ریاست ٹیکساس کی آئل ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھی

امریکا کی ریاست ٹیکساس کی آئل ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھی، پورٹ آرتھر کی ویلرو رئفائنری میں آگ لگنے سے پہلے دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ ذرائع کے مطابق دھماکوں کی آوازیں اتنی شدید تھیں کے قریب موجود گھر لرز اٹھے، آتشزدگی کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ حکام کا بتانا ہے کہ رئفائنری میں خام تیل کو ساڑھے چار لاکھ بیرلز روزانہ کی بنیاد پر گیسولین، ڈیزل اور جیٹ فیول میں پراسیس کیا جاتا ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 11 فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments